• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سیاسی اختلافات، فلسطینی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ عید کے بعد تک ملتوی

جمعہ 17-07-2015
in فلسطین
0
plf postponded
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی نئی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے تازہ اختلافات سامنے آئے ہیں جس کے بعد نئی کابینہ کا اعلان عید کے بعد تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق رام اللہ اتھارٹی کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ تحریک فتح کی صفوں میں بھی کابینہ میں رد وبدل کے حوالے سے اختلافات موجود ہیں۔ فتح کی جانب سے پانچ اہم وزارتوں کے لیے جماعت کے اندر سے لوگوں کو شامل کرنے کے لیے دبائو ڈالا جا رہ ہے جب کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ ٹیکنوکریٹ کو شامل کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

اخبار”القدس” کی رپورٹ کےمطابق وزیراعظم اس وقت سخت دبائو میں ہیں کیونکہ تحریک فتح کے پانچ اہم رہ نمائوں کو کابینہ میں وزارتوں کے قلم دان سونپے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ ڈاکٹر جواد الناجی کو اقتصادیات، احمد مجدلانی کو لوکل گورنمنٹ کے عہدے دینے کی بات کی جا رہی ہے جب کہ وزیراعظم الحمد اللہ یہ دونوں وزارتیں آزاد شخصیات کو دینا چاہتے ہیں۔

فلسطینی وزیرداخلہ کے نام پربھی اختلافات ہیں۔ عین ممکن ہے کہ یہ عہدہ اختلافات کی وجہ سے وزیراعظم اپنے پاس ہی رکھیں گے۔ تاہم مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے متفقہ طورپر بریگیڈیئر حازم عطاء اللہ کا نام بہ طوروزیرداخلہ پیش کیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.