• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنگ باری اور سوشل میڈیا پراشتعال پھیلانے کے الزام میں دو فلسطینیوں کو قید

منگل 15-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0659
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی عدالتوں نے دو فلسطینی شہریوں کو یہودی فوجیوں پر سنگباری کرنے، احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے اور سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف مواد پوسٹ کرنے کے الزامات کےتحت قید کی سزائیں سنائی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کی مجسٹریٹ عدالت نے الشیخ خالد المغربی کو 11 ماہ باضابطہ قید کی سزا کا حکم دیا۔ ان پر الزام ہے کہ وہ سماجی رابطے کی ویب سائیٹس’’فیس بک‘‘ اور ٹیوٹر کے ذریعے اسرائیل کے خلاف اشتعال پھیلانے کی کوششیں کررہے تھے۔ انہوں نےسوشل میڈیا پر یہودیوں کے خلاف اشتعال انگیزمواد بھی پوسٹ کیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ مختلف مساجد میں بھی یہودیوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ خالد المغربی ماضی میں بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے گرفتار کیے جاتے رہے ہیں۔ پچھلے سال انہیں مسجد اقصیٰ سے حراست میں لیا گیا تھا۔ ان پر یہودیوں کے بچوں کے قتل کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا مگر صہیونی فوج عدالت میں الزامات ثابت نہیں کرسکی۔

بیت المقدس کی ایک دوسری مجسٹریٹ عدالت نے 19 سالہ اسیرمحمد جہاد علیان کو یہودی آبادکاروں اور فوجیوں پر سنگ باری کے الزام میں چا ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ علیان کو صہیونی فوجنے گذشتہ برس نومبر میں مشرقی بیت المقدس کے العیساویہ قصبے سے حراست میں لیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسنگ باری اور سوشل میڈیا پراشتعال پھیلانے کے الزام میں دو فلسطینیوں کو قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.