• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سمیرہ حلایقہ اور عروری کی مفاہمت مخالف سرگرمیوں کی نشاندہی

منگل 06-05-2014
in فلسطین
0
plf samera
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطینی قانون ساز کونسل کی رکن سمیرہ حلایقہ نے مغربی کنارے میں حالیہ سیاسی حراستوں اور طلبی ناموں پر تنقید کی اور کہا کہ یہ سب اقدامات فلسطینی سیکیورٹی تنظیموں کی جانب سے سیاسی حریفوں کو نشانہ بنانے کے منظم طریقہ کار کا حصہ ہیں۔

حلایقہ نے مرکز اطلاعات فلسطین کو دئیے جانے والے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ”ہم ابو مازن [صدر فلسطینی اتھارٹی محمود عباس] سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فلسطینی سیکیورٹی فورسز کو سیاسی گرفتاریاں عمل میں لانے سے روک دیں اور اصل قومی مفاہمت کی راہ ہموار کریں۔”

حلایقہ کا کہنا تھا کہ ” ہمیں امریکا اور اسرائیل کو فلسطینی قانون ساز کونسل کے خلاف ویٹو کرنے سے روکنا ہوگا تاکہ وہ اپنے قانون ساز اور قانونی مشن پورے کرسکے۔”

حلایقہ نے الاقصٰی کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ،” ہم ہمیشہ ہی سے مفاہمت کو اسرائیلی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔”

حلایقہ نے بتایا کہ اسیران کا معاملہ ابھی بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جارہا ہے اور اسے صرف ممبران پارلیمان ہی نہیں بلکہ عوامی حمایتی تحریکوں کی بھی ضرورت ہے تاکہ اسے روکا جاسکے۔

اسی تناظر میں حماس کے پولٹ بیورو کے رکن صلاح العروری نے قدس پریس کو مفاہمت کی راہ میں آںے والی مشکلات کے حوالے سے بتایا ہے۔ عروری کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے فلسطینی مفاہمت کو روکنے اور فلسطینیوں کے درمیان تقسیم کو بڑھانے کے لئے دبائو بڑھانے کا سلسلہ جاری کر رکھا ہے۔

عروری کا کہنا تھا کہ،” ہمیں یہ امید ہے کہ غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک سال کے اندر اندر سیکیورٹی اداروں میں تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں۔”

عروری کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی نے آنے والے صدارتی الیکشنز میں اپنا نمائندہ نامزد نہیں کیا ہے۔ عروری نے مزید بتایا کہ حماس کا ایران کے ساتھ رابطہ پوری طرح ختم نہیں ہوا ہے۔ "ہم کسی بھی ایسی پارٹی سے تعلقات رکھ لیں گے جو کہ اسرائیل کے قبضے کے خلاف ہمارے فلسطینی حقوق کو مانتی ہوگی اور ہم پر اپنا ایجنڈا مسلط نہیں کرے گی۔”

انہوں نے آخر میں خبردار کیا کہ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے کوئی نہیں جنگ قابض افواج کے لئے کئی سرپرائز لائے گی اور فلسطینی مزاحمت نے اپنی صلاحیتوں میں اضافے ایک لمحے کے لئے بھی نہیں روکا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.