• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سماجی کارکن کی جانب سے فلسطینی حراستوں پر محمود عباس کے رویے پر تنقید

پیر 30-06-2014
in فلسطین
0
plf criticism
0
SHARES
0
VIEWS

"یہودی آبادکاری کے خلاف نوجوانان” تنظیم کے معاون عیسٰی عمرو نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے ماہ رمضان میں اسرائیلی کارروائیوں پر خاموشی اختیار کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کو جاری کئے جانے والے ایک بیان میں عمرو نے الخلیل شہر کے آٹھ لاکھ افراد سے اظہار حمایت کے لئے عوامی تحریک کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے الخلیل کے شہریوں کو کوئی حمایت فراہم نہ کرنے پر حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا۔

قابض اسرئیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں خاص طور پر الخلیل میں روزانہ کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائیاں اور حراستی مہمات چلائی جارہی ہیں۔

اسرائیلی فوج جان بوجھ کر تین گمشدہ یہودی آبادکاروں کی تلاش میں مارے جانے والے چھاپوں کے دوران فلسطینی املاک کو نقصان پہنچاتی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.