• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلواد ٹاؤن میں فلسطینیوں کی اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپیں

ہفتہ 27-04-2013
in فلسطین
0
plf 07 khalil
0
SHARES
2
VIEWS
 اسرائیلی نے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مشرقی ٹاؤن سلواد کی اراضی پر قبضہ کی دھمکی دے رکھی ہے جس کے خلاف مسلسل تیسرے ہفتے بھی ہزاروں فلسطینی نمازیوں نے اس مقام پر نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔ اتنی بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی آمد اور نماز کی ادائی کے بعد اسرائیلی فوج نے نمازیوں کو حملہ کردیا۔
 
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر زہریلی گیس کے شیل اورربڑ کی گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔ ادھر آنے والے فلسطینیوں نے اس چوٹی تک پہنچنے کی کوشش کی جس پر اسرائیلی حکومت مکمل قبضہ کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔
 
عینی شاہدین نے بتایا کہ دیر جریر اور سلواد کے ٹاؤنز سے لوگ ٹولیوں کی شکل میں نماز جمعہ کے لیے آئ۔ تاہم اسرائیلی فوج نے اس تعداد کو کم کرنے کے لیے نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ بھی کی۔ صہیونی فوج کی ان کارروائیوں کی وجہ سے درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
 
اس موقع پر اسرائیلی اہلکاروں نے طبی عملے کو موقع پر پہنچنے سے روکے۔ جھڑپوں میں ایک اسرائیلی سرحدی گارڈ کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
 
اسرائیلی فوج کےساتھ ساتھ غاصب یہودی آباد کاروں نے بھی اس اراضی کے فلسطینی مالکان پر حملہ کیا تاہم فلسطینیوں کی جانب سے پتھراؤ کی وجہ سے انہیں فرار ہونا پڑا۔  یاد رہے کہ اس علاقے پر یہودی آبادکاروں کی جانب سے بھی آئے روز حملے کیے جارہے ہیں۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.