• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سامراجی قوتیں مسلم امہ کو تقسیم کرنا چاہتی ہیں، یوم القدس منانا عدل و انصاف کا تقاضہ ہے۔اسد عمر

پیر 29-07-2013
in فلسطین
0
plf snap24
0
SHARES
0
VIEWS

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور حلقہ این اے 48کے امید وار برائے قومی اسمبلی اسد عمر نے بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی سامراجی قوتیں مسلم امہ کو تقسیم کرنے کے در پے ہیں اور جمعة الوداع کو یو م القدس کے طور پر منانا عدل وانصاف کا تقاضہ ہے۔

 

اسد عمر کاکہنا تھا کہ امریکہ ایک عالمی دہشت گرد ہے اور مسلم امہ کا دشمن ہے جس کا ثبوت امریکہ کی غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی سرپرستی کرنا ہے۔انہوںنے کہا ہے کہ امریکہ صیہونی اسرائیل کی سرپرستی کر رہاہے تا کہ خطے میں عظیم اسرائیل کے ناپاک منصوبے پر عملدرآمد ہو سکے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اس عمر نے واضح کیا کہ غاصب اسرائیل کا مقصد صرف فلسطین پر قبضہ کرنا نہیں ہے بلکہ مسلمانوں کے قبلہ اول کی طرح کعبة اللہ پر قبضہ کرنا بھی صہیونی ناپاک منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔
انہوںنے امید کا اظہار کیاہے کہ قبلہ اول بیت المقدس جلد آزاد ہو گا اور ہم سب ایک دن مسجد اقصیٰ بیت المقدس میں نماز ادا کریں گے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.