• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سات سو سے زائد برطانوی فنکاروں کا اسرائیلی بائیکاٹ کی دستاویز پر دستخط

اتوار 15-02-2015
in فلسطین
0
plf 700-signed
0
SHARES
0
VIEWS

برطانیہ میں اسرائیل کے ثقافتی بائیکاٹ کے حوالے سے جاری ایک مہم کے دوران ایک یاداشت پر دستخطوں کے حصول کا سلسلہ جاری ہے۔ چند روز کے دوران ثقافتی شعبے سے تعلق رکھنے والے 700 سے زائد فن کاروں نے اسرائیلی بائیکاٹ کی دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی انسانی حقوق کی انجمنوں کی جانب سے اسرائیلی بائیکاٹ کے مطالبے پر مبنی دستاویز پر دستخط کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر صہیونی ریاست کے خلاف ایک ایک جملہ بھی لکھا جا رہا ہے۔ ان میں ’’استعماری ظلم وستم کے خاتمے تک اسرائیل کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے‘‘ کا جملہ زیادہ مشہور ہوا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے بھی برطانیہ میں جاری بائیکاٹ مہم پر گہری نظریں رکھی ہوئی ہیں۔ عبرانی اخبار 10 کے مطابق  بعدازاں بائیکاٹ مہم کے نتائج اخبار گارڈین میں شائع کیے جائیں گے۔

برطانوی فن کاروں اور موسیقاروں کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے ترک وطن کے بعد فلسطین میں آباد ہونے کے مطالبے کو کسی قیمت پر قبول نہیں کریں گے۔

دستاویز پر دستخط کرنے والوں میں روجر ووٹرز بھی شامل ہیں جو برطانیہ کے ’’فینک فویڈ‘‘ بینڈ کے ایک سابق گلوکار ہیں۔ انہوں نے ماضی میں بھی اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی متعدد بار تنقید کی۔ دستخط کرنے والوں میں شاعر، فنکار اور کانلوچ، بریان اینو اور رچرڈ اشکروفٹ جیسی فلم انڈسٹری سے وابستہ اہم شخصیات بھی شامل ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.