• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زیتون کے پھل توڑنا جرم بنا،صہیونی فوج کافلسطینی کسانوں پر وحشیانہ تشدد

اتوار 16-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4711
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نام نہاد سیکیورٹی کے دعوؤں کی آڑ میں کھیتوں کھلیانوں اور باغات میں کھیتی باڑی کرنے والے نہتے فلسطینی بچوں، خواتین اورمرد کاشت کاروں کو بھی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کے مسلح غنڈوں نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں بیت فوریک کے مقام پر ایک باغ میں زیتون کے پھل اتارنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے اتارے گئے پھل ان سے چھین لیے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے پہلے ہی فلسطینی کسانوں کو حکم دیا تھا کہ وہ بیت فوریک میں زیتون کے پھل اتارنے کے لیے کھیتوں میں داخل نہ ہوں مگر فلسطینی شہری اپنے کھیتوں میں گئے تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی کاشت کار مرد اور عورتیں ایتمار نامی یہودی کالونی کے بالمقابل اپنے کھیتوں میں زیتون کے پھل اتار رہے تھے کہ اس دوران قابض فورسز نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کے تشدد کے باوجود زیتون کے پھل اتارنے کا سلسلہ جاری رکھا جس پر انہیں جبراً ان کے باغات سے نکال دیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزیتون کے پھل توڑنا جرم بنا،صہیونی فوج کافلسطینی کسانوں پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.