• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زیتون کے پھل توڑتے ہوئے کرنٹ لگنے سے فلسطینی بچہ جاں بحق

ہفتہ 15-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4695
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں گذشتہ روز زیتون کے پودوں سے پھل توڑتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک سولہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جُمعہ کے روز نابلس میں دیر شرف کے مقام پر کچھ خواتین اور بچے باغ میں زیتون کے پودوں سے پھل اتار رہے تھے کہ اس دوران بجلی کی تاروں کو چھونے سے ایک 16 سالہ لڑکا جھلس گیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جاں بر نہ ہو سکا اور کچھ دیر تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد انتقال دم توڑ گیا۔ کرنٹ لگنے سے فوت ہونے والے بچے کی شناخت خلیل محمد خلیل عنتری کے نام سے کی گئی ہے۔

نابلس میں محکمہ صحت کے ترجمان کیپٹن لوئی ارزیقات نے کہا کہ عنتری کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگیا تھا۔ اسے اسپتال پہنچایا تو وہ دم توڑ گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزیتون کے پھل توڑتے ہوئے کرنٹ لگنے سے فلسطینی بچہ جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.