• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رہائی کی یقین دہانی ،فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال ختم

جمعہ 26-07-2019
in فلسطین
0
رہائی کی یقین دہانی ،فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال ختم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی جیل میں قید  فلسطینی قیدی نے اسرائیلی حکام کی یقین دہانی کے بعد اپنی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی اسیر جعفر عزالدین جو کہ اسرائیلی جیل میں انتظامی قید جیسے کالے قانون کے تحت اسیری کی زندگی گزار رہے ہیں اور اسرائیل حکام کے نارروا رویئے  اور انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال پر ہیں  نے اسرائیلی حکام کی جانب سے  انکو رہا کردینے کی یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی حکام کی طرف سےاسیر جعفر عزالدین کو یقین دلایا گیاہے کہ آئندہ ہفتے اسےرہا کردیا جائے گا۔

 یاد رہے کہ 48 سالہ جعفر عزالدین کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے۔ وہ مسلسل 39 دن تک بھوک ہڑتال  پر ہیں۔

انہیں 16 جون 2019ء کو رہا کیا جانا تھا مگر صہیونی حکام نے اس کی حراست میں مزید تین ماہ کی توسیع کی سفارش کی جس کے بعد اس نےبہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی تھی۔

Tags: فلسطینی جعفر عزالدینفلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال ختم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.