• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

رواں سال اسرائیل232مرتبہ صحافیوں کےخلاف جرائم کامرتکب ہوا

بدھ 21-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال اسرائیل232مرتبہ صحافیوں کےخلاف جرائم کامرتکب ہوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی پریس ایسوسی ایشن کی کمیٹی برائے آزادی کے مطابق 2019 کی پہلی ششماہی کے دران 144 فلسطینی فوٹو جرنلسٹوں کو اسرائیلی فوجیوں اور پولیس نے حملوں کا نشانہ بنایا۔

کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صحافیوں پراسرائیلی فوجیوں کےحملوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ صیہونی فوج نے31 فوٹوجرنلسٹوں کوبراہ راست فائرنگ کرکے زخمی کیا، صیہونی فوج نےزیادہ سے زیادہ آنسو گیس اور اسٹین گرینیڈ سے فلسطینی صحافیوں پر حملے کئے تاکہ زیادہ سے زیادہ نقصان ہو سکے۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست رواں سال کی پہلی ششماہی میں فلسطینی صحافیوں کے خلاف  مختلف نوعیت کی  232 خلاف ورزیوں کا مرتکب ہوئی ہے ،جن میں صحافیوں کو کوریج سے روکنا، ان کے سامان کو ضبط کرنا ن کو نقصان پہنچانا، صحافیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے سے روکنا ان کو گھروں یا کام کی جگہوں پر بند کردینا شامل ہیں۔

فلسطینی پریس ایسوسی ایشن نے عرب اور بین الاقوامی صحافیوں اور پریس اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی صحافیوں کے حق میں آواز بلند کریں اور اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا کو آگاہ کرتےہوئے صیہونی ریاست کو اس کے مسلسل جرائم کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.