• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ کے بدرس گاؤں میں دو اسرائیلی فوجی زخمی

جمعہ 08-02-2013
in فلسطین
0
plf injured israeli army
0
SHARES
0
VIEWS
 
اسرائیل کے جنرل پبلک ریڈیو کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے مغربی گاؤں بدرس میں دو اسرائیلی فوجی نوجوانوں سے جھڑپ میں زخمی ہو گئے۔
 
 نسلی امیتاز کی مظہر دیوار فاصل کے قریب واقع بدرس گاؤں میں گزشتہ کئی دنوں سے اسرائیلی فوجیوں اور اہالیاں علاقہ کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
 
عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ قابض فوجیوں نے دیوار فاصل کے مغربی گیٹ کے سمت سے احتجاجی نوجوانوں پر حملہ کیا، جس کے بعد گھمسان کا رن پڑ گیا۔
 
اسرائیلی فوجی نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے زہریلی آنسو گیس اور سٹیل بلٹ فائر کئے۔ اس جھڑپوں میں مظاہرین میں کوئی زخمی نہیں ہوا تاہم دو اسرائیلی فوجی زخم چاٹنے پر مجبور ہوئے جنہیں ان کے ساتھی گھسیٹے ہوئے ساتھ واپس لے گئے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.