• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ کی ایک یہودی کالونی کے خالی کیے جانے کے امکانات

جمعرات 13-11-2014
in فلسطین
0
plf tovacant
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی سپریم کورٹ کی ہدایت فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں "مزفیہ کرامیم” نامی ایک یہودی کالونی کے خالی کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی عدالت تو یہودی کالونی کو خالی کرنے کا پہلے بھی متعدد بار حکم دے چکی ہے۔ تاہم اسرائیلی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں اور یہودی آباد کاروں کے مابین تازہ جھڑپوں کے بعد کالونی کو خیالی کیے جانے پرغور کیا جا رہا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہودی اباد کاروں نے مزفیہ کرامیم نامی یہودی گائوں تین سال قبل اپنی مدد آپ کے تحت آباد کیا تھا  جو یہودی کالونی "کوخاب ھشاحر” سے کوئی 700 میٹرکی دوری پر ہے۔ اس میں 20 پکے مکان اور درجنوں شیلٹرز تعمیر کیے گئے ہیں۔

اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام یہودی آباد کاروں کو غیرقانونی تعمیرات سے روکنے میں ناکام رہی، جس پر مقامی فلسطینی قصبے دیر جرجیر کے مکینوں نے یہودہوں کی توسیع پسندی کے خلاف اسرائیل کی ایک عدالت میں درخواست دی۔ ایڈووکیٹ حسام یونس کی جانب سے دی گئی درخواست میں یہودیوں کے بنائے گئے تمام مکانات خالی کرتے ہوئے فلسطینیوں کو ان کی اراضی واپس کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اسرائیلی سپریم کورٹ کے جج جسٹس اشیر گرونیس نے گذشتہ اتوار کو ایک عبوری فیصلہ جاری کرتے ہوئے پرسیکیوٹر جنرل کو حکم دیا تھا کہ وہ مسلح افواج کے مغربی کنارے میں آپریشنل کمانڈر کو یہودی کالونی خالی کرانے کے لیے احکامات جاری کرے۔ تاہم اس کے ساتھ ساتھ عادلت نے یہودی توسیع پسندی میں سرگرم تنظیم "امنا” اور فوج سمیت دیگر اداروں کو فیصلے پر نظرثانی کے لیے چار دسمبر تک درخواست دینے کا بھی حق دے دیا ہے

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.