• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ میں فلسطینی کسانوں پر صہیونی فوج کا حملہ

جمعہ 02-05-2014
in فلسطین
0
plf farmer
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی میڈیکل ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں اپنے کھیتوں میں کام میں مشغول کسانوں پر حملہ کر دیا، جس سے متعدد کسان زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق رام اللہ کے شمالی قصبے عابود میں فلسطینی کسانوں پر قابض اسرائیلی فوجیوں نے وحشیانہ حملہ کیا جس سے چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی فوج نے پرتشدد حملے کا نشانہ بننے والے شدید زخمی کسانوں کو کئی گھنٹوں تک محبوس رکھا۔ نیز زخمیوں تک طبی امداد بھی نہیں پہنچنے دی گئی۔ کسانوں کو انکی رہائی کے بعد ہسپتال

منتقل کر دیا گیا۔

درایں اثنا یہودی آباد کاروں نے جنوبی بیت اللحم کے علاقے میں زیتون کے درختوں کی پنیری اکھاڑ دی۔ یاد رہے کہ یہ پنیری فلسطینی رضاکاروں نے چند ماہ قبل 300 ایکڑ سے زائد اراضی پر بوئی تھی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.