• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ میں غیرجانب ممالک کی تنظیم کا خصوصی اجلاس منسوخ

پیر 06-08-2012
in فلسطین
0
plf cancelled meeting
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی انتظامیہ کے محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے رام اللہ میں غیر جانب دارممالک کی تنظیم کا ہنگامی اجلاس اسرائیل کی جانب سے مداخلت کے بعد منسوخ کردیا ہے۔ رام اللہ وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غیر جانب دار ممالک کی تنظیم کے چار ممبر ممالک کے فلسطین میں داخلے پر پابندی عائد کی ہے جس کے بعد انہوں نے تنطیم کا ہنگامی اجلاس منسوخ کردیا ہے۔

فلسطینی اور اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے رام اللہ میں غیر جانب دار ممالک کی تنظیم کے اجلاس میں انڈونیشیا، ملائیشیا، بنگلہ دیشن اور کیوبا کے وزراء خارجہ کے داخلے پر پابندی عائد کی ہے، کیونکہ ان ممالک کے اسرائیل کےساتھ براہ راست سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

اُدھر فرانسیسی خبر رساں ایجنسی‘‘اے ایف پی’’ نے ایک فلسطینی عہدیدار کا نام صیغہ راز میں رکھتے ہوئے بتایا ہے کہ ‘‘حال ہی میں اسرائیلی وزایراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفتر سے فلسطینی انتظامیہ کو بتایا گیا ہے کہ وہ رام اللہ میں غیر جانب دار ممالک کی تنظیم کے اجلاس میں ان چار ملکوں کے وزراء خارجہ کو داخلے سے روک دیں گے جن کے اسرائیل کے ساتھ براہ راست یا بالواسطہ طور پر سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ الجیرین وزارت خارجہ کی جانب سے فلسطینی وزارت خارجہ کو پیشگی اطلاع دے دی گئی تھی کہ وہ اس بار رام اللہ میں ہونے والے تنظیم کے اجلاس میں اپنا سفارتی مشن روانہ نہیں کرے گا، کیونکہ اس کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.