• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ : اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہری شہید

اتوار 16-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7870
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک مسلح جھڑپ میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی مزاحمت کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اتوار کے روز رام اللہ کے مغربی قصبے النبی الصالح میں پیش آیا۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کو علی الصباح النبی صالح کے مقام پر ایک مکان کا محاصرہ کیا جس میں مبینہ طور پر ایک فلسطینی مزاحمت کار روپوش تھا۔ مکان کے محاصرے کے بعد اسرائیلی فوج اور مزاحمت کار کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ شام ایک فلسطینی مزاحمت کار نے یہودی آباد کاروں کی ایک کار پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں کار کونقصان پہنچا۔ اسرائیلی فوج نے ایک مکان میں روپوش ہونے والے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو اس نے اسپیشل فورس پر فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ میں مزاحمت کار بھی مارا گیا۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ کے مطابق فوج کو انٹیلی جنس ذرائع سے النبی صالح کے ایک مکان میں مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار کی موجودگی کی اطلاعات ملی تھین جس پر آج صبح کارروائی کی گئی۔

اسرائیلی پریس میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ  شہید ہونے والے مزاحمت کار کی شناخت 34 سالہ احمد خلیل اعمر کے نام سے کی گئی ہے تاہم فلسطینی ذرائع نےاس کی تصدیق نہیں کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرام اللہ : اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہری شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.