• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دہشت گردی کی آڑ میں اسرائیل فلسطینی قائدین کو قتل کرنا چاہتا ہے: رائد صلاح

ہفتہ 16-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1029
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948 ء کے دوران اسرائیل کے قبضے میں چلے گئے فلسطینی علاقوں میں سرگرم اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل اپنے نام نہاد سیکیورٹی اداروں کی مدد سے دہشت گردی کی آڑ میں فلسطینی رہنماؤں کو قتل کرنا چاہتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق شمال فلسطین میں یافا کے مقام پر نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے الشیخ رائد صلاح نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں سرگرم سماجی اور سیاسی رہنما اسرائیل کے گلے میں کانٹے کی طرح کھٹکتے ہیں اور صہیونی ریاست دہشت گردی کی آڑ میں فلسطینی رہنماؤں کو کلچنے کی سازش کررہا ہے۔

الشیخ رائد صلاح کا کہنا تھا کہ اسرائیلی سیکیورٹی ادارے پاگل گائے کی طرح جنون کا شکار ہیں۔ مقبوضہ فلسطین میں مقامی فلسطینی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے ہر فلسطینی کو نہ صرف شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے بلکہ ہر فلسطینی سرکردہ رہنما کو کچلنے کی سازش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فلسطینی رہنماؤں کے حوالے سے اختیار کردہ پالیسی نہایت خطرناک اور خوف ناک ہے۔ اسرائیل اپنے ریاستی جبر کے ذریعے فلسطینیوں کی طاقت کچلنا چاہتا ہے مگر صہیونی دشمن کواس سازش میں کامیابی نہیں مل سکتی۔

الشیخ رائد صلاح نے فلسطینی شہریوں پر زور دیا کہ وہ قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں اور اپنا زیادہ سے زیادہ وقت قبلہ اوّل کو دیں تاکہ مسجد اقصیٰ کو درپیش خطرات کا تدارک کیا جاسکے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineدہشت گردی کی آڑ میں اسرائیل فلسطینی قائدین کو قتل کرنا چاہتا ہے: رائد صلاح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.