• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو سو صہیونی فوجیوں اور یہودی شرپسندوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

منگل 10-07-2012
in فلسطین
0
plf aqsa_plaza
0
SHARES
0
VIEWS

مسجد اقصیٰ پر انتہا پسند یہودیو اور صہیونی فوج کے دھاووں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز دوسو یہودی فوجیوں اور شرپسندوں نے قبلہ اول میں دخل ہو کر اس کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔

مسجدا قصیٰ کے امورپر نگاہ رکھنے والی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پیر کو علی الصباح کوئی دو سو سے زائد اسرائیلی فوجیوں اور انتہا پسند یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔ رپورٹ کے یہودی مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اوراس کے صحن اور ہال میں آزادانہ گھومتے رہے۔

اس دوران سیکیورٹی پر مامور صہیونی فوجیوں اور پولیس نے فلسطینیوں کو قبلہ اول مین داخلے سے روک دیا تھا۔ فلسطینیوں نے آگے بڑھنے اور مسجد اقصیٰ سے یہودیوں کو نکالنے کی کوشش کی تاہم صہیونی فوج نے انہین سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
خیال رہے کہ حالیہ کچھ عرصے سے انتہا پسند یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر منظم دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انتہا پسند یہودیوں کے ساتھ اب صہیونی فوج اور اس کے سیکیورٹی ادارے بھی قبلہ اول کی بے حرمتی میں پیش پیش ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.