• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو سالہ فلسطینی بچہ اسرائیلی گولی کا شکار بن گیا

جمعرات 29-05-2014
in فلسطین
0
plf 2 years
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی دوپہر الخلیل کے شمالی دیہات بیت عمار میں فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپیں کی جس کے نتیجے میں ایک دو سالہ فلسطینی بچہ ربڑ کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے نوجوانوں کے ساتھ گائوں کے داخلی راستے پر جھڑپیں کی اور اس دوران ربڑ اور دھات کی گولیوں کے ساتھ ساتھ آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بچے محمد علی ابو ماریہ کو سینے میں گولی لگی تھی اور اسے الخلیل شہر کے ایک ہسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.