• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دوابشہ خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث ایک صیہونی مجرم رہا

جمعہ 13-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11483
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے سنہ 2015ء میں غرب اردن کے شہر نابلس میں دوما کے مقام پر ایک فلسطینی خاندان کو رات کی تاریکی میں گھر میں بند کرکے زندہ جلا کر شہید کرنے کے سنگین جرم میں ملوث ایک مجرم کو رہا کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نابلس کے دوابشہ خاندان کے ایک قاتل کو رہا کردیا گیا ہے۔ رہائی پانے والا دہشت گرد سعد، اس کی اہلیہ اور ایک شیر خوار بیٹے کو گھر میں زندہ جلا کر شہید کرنے میں ملوث ہے۔ عدالت نے حکم دیاہے کہ قاتل کو رہائی کے بعد گھر میں رکھا جائے تاہم اسے ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔

ادھر مظلوم دوابشہ خاندان کی طرف سے بات کرتے ہوئے قاتل کی رہائی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دوابشہ خاندان کا کہنا ہے کہ بے گناہ فلسطینی شہریوں زندہ جلانے میں ملوث عناصر کو رہا کرنا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے کے مترادف ہے۔

دوابشہ خاندان نے بے گناہ شہریوں کو زندہ جلانے میں ملوث ایک قاتل کی رہائی کو صیہونی ریاست کے مجرموں اور قاتلوں کو تحفظ دینے اور جرائم کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدوابشہ خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث ایک صیہونی مجرم رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.