• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

دس سالہ فلسطینی بچہ صیہونی فوج کی گولیوں سےشدید زخمی

پیر 15-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
دس سالہ فلسطینی بچہ صیہونی فوج کی گولیوں سےشدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے ،مغربی کنارے کے مشرقی قصبے کفر قدوم میں ایک فلسطینی  بچے کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  صہیونی فوج نے فلسطینی  بچےپر فائرنگ اس وقت کی جب چند فلسطینی نوجوان قابض  اسرائیلی فوج کے خلاف مظاہرہ کر رہے  تھے اور اسرائیلی فوج نے جھڑپوں کا آغاز کر دیا۔

وقوعہ پر موجودفلسطینی سماجی کارکن عمر اشتیوی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے علاقے پر دھاوا بولا جس سے مقامی لوگوں میں اشتعال پیدا ہوا،جس کے بعد فوج اور مقامی لوگوں میں جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوا۔

ان کے مطابق زخمی ہونے والے بچےکے پیٹ میں گولی لگی تھی۔انہوں کے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی آنسو گیس کی فائرنگ سے مقامی لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا ہے۔

مقامی  ذرائع کے مطابق بچے کا نام عبدالرحمان بتایا جاتا ہےا ور اسکی حالت تشویش ناک ہے۔

Tags: اسرائیلی فوج نے علاقے پر دھاوا بولا جس سے مقامی لوگوں میں اشتعال پیدا ہوادس سالہ فلسطینی بچہ صیہونی فوج کی گولیوں سےشدید زخمیمظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.