• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

درندگی کی انتہا، صہیونی پولیس اہلکار نے فلسطینی خاتون کا سرپاؤں تلے روند ڈالا

جمعہ 05-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0220
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں صہیونی فوج اور پولیس کی فلسطینیوں کے خلاف درندگی کے مظاہر آئے روز منظر عام پرآتے رہتےہیں۔ ایک تازہ ویڈیو فوٹیج میں ایسا ہی ایک دلدوز منظر دکھایا گیا ہے جس میں صہیونی پولیس اہلکار کو شدید زخمی فلسطینی خاتون کے سرکو اپنے پاؤں تلے روندتے دکھایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ کوئی پرانا واقعہ نہیں بلکہ آج جمعرات ہی کے روز یہ واقعہ مقبوضہ فلسطینی شہر الرملہ میں پیش آیا جب صہیونی فوجیوں نے چاقو کے حملے کے الزام میں ایک خاتون کو گولیاں مارنے کے بعد حراست میں لے لیا۔ بعد ازاں اسے زمین پر پھینک دیا گیا جہاں ایک درندہ صفت صہیونی دہشت گرد نے زخموں میں کراہتی خاتون کے چہرے پر اپنا بھاری بھرکم پاؤں رکھ دیا۔

صہیونی پولیس اہلکار کی جانب سے یہ وحشیانہ عمل اسرائیلی ٹی وی چینلوں پر بھی دکھایا گیا ہے تاہم صہیونی درندے اس ہولناک واقعےسے محظوظ ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے واقعے کو حیوانیت اور سفاکیت قرار دیتے ہوئے خاتون چہر پر اپنا پاؤں رکھنے والے پولیس اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineدرندگی کی انتہا، صہیونی پولیس اہلکار نے فلسطینی خاتون کا سرپاؤں تلے روند ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.