• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خطرناک اسرائیلی گینگ فلسطینی بچوں کے اغواء میں ملوث

جمعہ 12-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112126
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کے اغواء کی سازشوں کے پیچھے ایک خطرناک صیہونی گینگ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اللبن کے مقام سے ایک فلسطینی بچے کے اغواء کی کوشش کی گئی مگر فلسطینی شہریوں نے بچے کے اغواء کی سازش ناکام بنا دی۔

اللبن کے مقامی فلسطینی عہدیدار سامر عویس نے بتایا کہ فلسطینی بچوں کے اغواء کی سر عام کوششیں کی جا رہی ہیں۔ گذشتہ روز ایک مقامی اسکول کے گرائونڈ میں کھیلنے والے بچوں کو صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے اغواء کرنے کی کوشش کی مگر مقامی شہریوں نے اغواء کی واردات ناکام بنا دی۔

سامر عویس کا کہنا ہے کہ صیہونی آباد کاروں نے 10 سالہ بچے کو اغواء کر کے ایک صیہونی کالونی میں لے جانے کی کوشش کی مگر فلسطینیوں نے صیہونی شرپسندوں کا تعاقب کیا۔ فلسطینیوں کو پیچھے آتے دیکھ کر صیہونی آباد کار بچے کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

مقامی فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں کو صیہونی آباد کاروں کی طرف سے سخت خطرات ہیں۔ جس گروپ نے بچے کے اغواء کی کوشش کی ہے وہ اس سے قبل فلسطینیوں کی املاک پر حملوں میں ملوث رہا ہے اور بچوں کے اغواء اور انہیں قتل کرنے جیسے سنگین جرائم میں بھی ملوث رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخطرناک اسرائیلی گینگ فلسطینی بچوں کے اغواء میں ملوث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.