• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خانیونس میں اسرائیلی فائرنگ سے خاتون شہید

ہفتہ 01-03-2014
in فلسطین
0
plf firing
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کی مشرقی بلدیہ عبسان الکبیرہ کے قریب واقع اسرائیلی سیکیورٹی باڑ کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ کا نشانہ بننے والی اٹھاون سالہ فلسطینی خاتون آمنہ عطیہ قدیح جام شہادت نوش کر گئیں ہیں۔

غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ شہیدہ آمنہ عطیہ کا جسد خاکی خان یونس میں قائم ناصر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آمنہ قدیح کو گذشتہ شب اسرائیلی فوجیوں نے گولی کا نشانہ بنایا، اطلاع ملنے پر ایمبولنس سروسسز نے فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون تک پہنچنے کی کوشش کی لیکن رات کی تاریکی اور اسرائیلی سرحدی باڑ قریب ہونے کی وجہ سے وہ زخمی خاتون کو ‘ریسکیو’ کرنے میں ناکام رہے۔ رات بھر خون بہہ جانے کی وجہ سے آمنہ قدیح جان شہادت نوش کر گئیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ بزرگ خاتون نفسیاتی مسائل کا شکار تھیں، انہیں سرحدی باڑ کے قریب دیکھ کر اسرائیلی فوجیوں کے کسی وارننگ کے بغیر اس پر براہ راست فائرنگ کر دی، جس سے زخمی ہونے کے بعد وہ فوری طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے وہ شہید ہو گئیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.