• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خالد مشعل نے اسرائیل سے مذاکرات کی بات نہیں کی: عزت الرشق

جمعہ 17-05-2013
in فلسطین
0
plf 05 resheq
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے اہم رکن عزت الرشق نے ایک مصری اخبار میں تنظیم کے پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل کے اسرائیل سے مذاکرات سے متعلق بیان کی تردید کی ہے۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کو ارسال کردہ اپنے تحریری بیان میں عزت الرشق کا کہنا تھا کہ "قاہرہ سے شائع ہونے والے المصری الیوم اخبار میں امریکی جریدے ‘فارن پالیسی’ کے حوالے سے خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں خالد مشعل کے حوالے سے دعوی کیا گیا تھا کہ حماس اسرائیل سے مذاکرات کی خاطر اصولی طور پر تیار ہے۔”

عزت الرشق نے واضح کیا کہ امریکی میگزین فارن پالیسی میں شائع ہونے والے خالد مشعل کے انٹرویو میں المصری الیوم میں ان سے منسوب من گھڑت بیان کا قطعی بیان نہیں ملتا۔

‘المصری الیوم’ نے اپنی حالیہ اشاعت میں خالد مشعل سے بیان منسوب کیا ہے جس کے مطابق حماس اصولی طور پر اسرائیل سے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ اخبار نے خود ہی خالد مشعل کے بیان پر طرح لگاتے ہوئے کہا ہے کہ زمینی حقائق کی روشنی میں ایسے مذاکرات غیر سنجیدہ ہیں۔

 

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.