• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خالد مشعل آج مصری صدر محمد مرسی سے ملیں گے

جمعرات 19-07-2012
in فلسطین
0
plf mishal_meets
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت رشق کا کہنا ہے خالد مشعل کی سربراہی میں حماس کا وفد آج مصر کے نو منتخب صدر محمد مرسی سے ملاقات کریگا جس میں اہم فلسطینی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کے اپنے پیج پر عزت رشق نے لکھا کہ حماس کا وفد محترم خالد مشعل کی سربراہی میں آج جمعرات کے روز مصری صدر محمد مرسی سے ملاقات کر رہا ہے۔

قبل ازیں حماس کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر موسی ابو مرزوق نے’’پی آئی سی‘‘ کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ حماس وفد کی ڈاکٹر مرسی سے ملاقات میں انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی جائیگی، یاد رہے کہ حماس کےاس دورے میں فلسطینی معاملات پر بحث اگرچہ ایجنڈے کا حصہ نہیں ہے مگر ان تمام معاملات پر بات چیت کا شروع ہو جانے کی توقع بھی کی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ آج کل فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس میں مصر میں موجود ہیں جس کے بعد اس بات کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قاھرہ میں خالد مشعل اور محمود عباس کے مابین فلسطینی تنظیموں کے مابین اختلافات کے خاتمے کے بعد مفاہمت پر بات چیت ہو سکے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.