• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حیفا میں پُرامن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا حملہ

منگل 22-05-2018
in فلسطین
0
0Pala5862
0
SHARES
0
VIEWS

حیفا ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب اسرائیلی فوجیوں نے مسلسل چھٹے روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے حیفا میں پُرامن فلسطینی مظاہرین پر حملے کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے حیفا میں غزہ کے مکینوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ درجنوں دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔

بعد ازاں انیس سو اڑتالیس کے علاقوں کے معاملات کی نگرانی کرنے والی اعلی کمیٹی کے ارکان نے اسرائیلی پولیس اسٹیشن کے باہر مظاہرہ کر کے فلسطینیوں کی ظالمانہ گرفتاریوں کی مذمت کی۔

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجی گرفتار شدہ فلسطینیوں کو شکنجے دے رہے ہیں اور کئی ایک فلسطینیوں کو اسپتال منتقل کرنا پڑا ہے۔

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے ایک بیان جاری کر کے حیفا کے فلسطینی مظاہرین کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور سینچری ڈیل کو ناکام بنانے کے لیے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحیفا میں پُرامن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.