• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حنین زعبی کے کنیسٹ الیکشن میں پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا گیا

پیر 31-12-2012
in فلسطین
0
plf hanen
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی سپریم کورٹ نے کنیسٹ میں عرب خاتون رکن حنین زعبی کو پیش آئند انتخاب میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے صہیونی الیکشن کمیشن کا فیصلہ منسوخ قرار دے دیا ہے۔ یاد رہے حنین زعبی محصورین غزہ کی امداد لانے والے فریڈم فلوٹیلا پر اظہار یکجہتی کے لئے سوار تھیں جس پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے میں نو ترک رضاکار شہید ہوئے۔

یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے نو ججوں پر مشتمل خصوصی بنچ دیا جس کی سربراہی خود سپریم جسٹس اشھر گرونس کر رہے تھے۔

اسرائیل میں عرب اقلیت لیگل سینٹر کے ارکان حسن جابرین اور ساسوان ظاہر نے سپریم کورٹ میں حنین زعبی کے مقدمے کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی حنین کے خلاف پابندی کا اصل محرک ان کی فریڈم فلوٹیلا میں شرکت ہے۔

"فیصلے کے بعد اپنے ایک بیان میں حنین زعبی نے کہا سپریم کورٹ کے میرے حق میں فیصلے سے ثابت ہو گیا ہے کہ مجھے اور میری عرب جماعت کو نااہل قرار دلانے کا محرک سیاسی اور ذاتی زنجشیں تھیں۔”

زعبی کے وکیل نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ پندرہ برسوں سے کنیسٹ میں عربوں کی نمائندہ سیاسی جماعتوں اور شخصیات کو نااہل قرار دلوانے کے تمام کوششیں انہیں سیاسی عمل سے باہر نکالنے کا منصوبہ تھیں۔

انہوں نے کہا میری مؤکلہ کا کیس اس حوالے سے مختلف تھا کہ اسے کنیسٹ میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی ایک جماعت کے سربراہ نے دائر کیا تھا جس کے ذریعے وہ زعبی کو دہشت گرد قرار دلوانا چاہتے تھے حالانکہ حنین زعبی نے کبھی کوئی ایسا جرم نہیں کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.