• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حنین الزعبی کے پارلیمانی تحفظ ختم کرنے کے لیے کنیسٹ میں ‌قانون سازی

منگل 28-10-2014
in فلسطین
0
plf legalprotection
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی نائب وزیرداخلہ فائینا کیروشنباؤم نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عرب کمیونٹی سے منتخب رکن کنیسٹ حنین الزعبی کو حاصل پارلیمانی تحفظ ختم کرنے کے لیے ان دو مسودہ قوانین پر بحث کا دوبارہ آغاز کیا جائے۔

اسرائیلی اخبار "یسرائیل ھیوم” نے کیروشنباؤم کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الزعبی پارلیمانی تحفظ سے فائدہ اٹھا کر اسرائیل کے خلاف اور دہشت گرد گروپوں کی حوصلہ افزائی کررہی ہیں”۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی ایک انتہا پسند سیاسی جماعت جیوش ہوم کی جانب سے پارلیمنٹ میں دو الگ الگ مسودہ ہائے قانون بحث کے لیے پیش کیے ہیں۔ ایک میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مسلح جدو جہد کی حامی لوگوں کی اسرائیلی شہریت منسوخ کی جائے اور دوسرے میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی حمایت کرنے والے عرب ارکان کنیسٹ کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کی جائے۔

اسرائیل کی خاتون نائب وزیرداخلہ کیروشبناؤم نے حنین الزعبی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ الزعبی اسرائیل کی نمائندہ نہیں بلکہ وہ حماس اور خلیجی ریاست قطر جیسے ممالک کی سفیر کا کردار ادا کررہی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.