• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کے نوجوان رہنما کو اسرائیلی عدالت سے تین سال قید کی سزا

بدھ 24-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4134
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے نواجوان رہنما اور سماجی کارکن کو تین سال قید اور پچیس ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجی عدالت کی جانب سے 27 سالہ اسیر انس صدقی الجعبہ کو منگل کے روز حماس سے تعلق اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں تین سال قید اور پچیس ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔

خیال رہے کہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے فلسطینی سماجی کارکن کو اسرائیلی فوج نے 17 جون 2014ء کو حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری کے وقت اسرائیلی فوجیوں نے اس کے گھر میں توڑپھوڑ کے ساتھ اہل خانہ کو بھی زد و کوب کیا تھا۔

گرفتاری کے بعد الجعبہ کو عتصیون نامی جیل میں منتقل کیا گیا۔ اس پر حماس سے تعلق اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا۔ فلسطینی قیدی کو وکیل کا حق نہیں دیا گیا اور نہ ہی اسے عدالت میں اپنا موقف بیان کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ انس الجعبہ ماضی میں بھی متعدد مرتبہ اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے نوجوان رہنما کو اسرائیلی عدالت سے تین سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.