• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کے مزید تین کارکن فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھوں گرفتار

منگل 24-01-2012
in فلسطین
0
plf 3_members
0
SHARES
0
VIEWS

plf 3_members

مصری ثالثی میں تمام فلسطینی جماعتوں کے مابین ہونے والی مفاہمت میں سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کا سلسلہ ترک کرنے پر اتفاق ہو چکا ہے تاہم اس کے باوجود فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے مغربی کنارے میں حماس حامیوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔

 

اسی سلسلے میں آج بھی اتھارٹی کی فورسز نے بیت لحم اور الخلیل سے مزید تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سلفیت میں عباس حکومت کے انٹیلی جنس ایجنسی کے اہلکاروں نے اڑتیس سالہ عمار عزیز مرعی کو قراوہ بنی حسان سے ان کے گھر پر چھاپہ مار کر اٹھایا۔ ان کے ایک بھائی سلامہ مرعی چند ماہ قبل تبادلہ اسیران معاہدے کے نتیجے میں اسرائیل جیل سے رہا ہوئے ہیں جبکہ دوسرے بھائی عدنان مرعی شہادت پا چکے ہیں۔
بیت لحم کے علاقے الدھیشہ کیمپ پر فلسطینی اتھارٹی فورسز نے متعدد بار گرفتاریوں کا عذاب جھیلنے والے ایک فلسطینی چوبیس سالہ نوجوان امیرلطفی سعد کو اغوا کر لیا، انہیں تفتیش کے لیے طلب کر کے حراست میں لیا گیا۔
تاریخی شہر الخلیل میں الفوار کیمپ سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمد خضر اتھارٹی کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.