• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا لبنانی حکومت سے فلسطینی محنت کشوں کے خلاف ظالمانہ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

بدھ 17-07-2019
in حماس, فلسطین
0
حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا لبنانی حکومت سے فلسطینی محنت کشوں کے خلاف ظالمانہ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف برسرپیکار فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنانی حکومت سے فلسطینی شہریوں کے خلاف نئے اور ظالمانہ قوانین کے نفاذ کے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

اسماعیل ھنیہ کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنانی وزارت محنت  نے یہ فیصلہ کر کے فلسطینی قوم کو انتہائی مایوس کیا ہے اور اس فیصلے سے ہزاروں کی تعداد میں لبنان میں موجود فلسطینی مہاجرین متاثر ہوں گے۔

بیان  کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے لبنانی صدر میشل عون ،وزیراعظم سعد الحریری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کو خطوط  بھیجے ہیں جن میں‌لبنانی قیادت پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف ایسا کوئی اقدام نہ کریں جس کے نتیجےمیں ان کے بنیادی حقوق متاثر ہوں۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ لبنانی وزارت لیبرکا فیصلہ افسوس ناک ہے۔ فلسطینیوں کو ان کے کام کاج سے روکنا قانونی کارروائی کی آڑ میں فلسطینیوں کو کاروباری سرگرمیوں سے روکنا افسوسناک ہے۔ اس کےنتیجے میں معاشی مشکلات سے دوچار فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔

Tags: حماس کے سربراہ کا لبنانی حکومت سے مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.