• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کی استنبول میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت

بدھ 13-01-2016
in فلسطین
0
Turchia
0
SHARES
7
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے منگل کے روز ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے دہشت گردی کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ترک حکومت اور پوری قوم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان اور سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں سلطان احمد کے مقام پر ہونے والے بم دھماکے دہشت گردی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ حماس مشکل کی اس گھڑی میں ترک حکومت اور برادر ترک قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے بم دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی اورشہداء کی مغرفت کے لےبھی دعاکی۔

خیال رہے کہ منگل کے روز ترکی کے اہم سیاحتی علاقے سلطان احمد کےمقام پر سلطان گراؤنڈ میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم سے کم 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.