• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس رہنما رافت ناصیف کو انتظامی قید میں ڈال دیا گیا

منگل 25-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112051
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی ’سالم‘ فوجی عدالت نے حماس رہنما رافت ناصیف کو چار ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران میڈیا سینٹر کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 50 سالہ رافت ناصیف کو اسرائیلی فوج نے چند روز قبل غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے کر جیل میں ڈال دیا تھا۔ ان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں چلایا گیا۔ گذشتہ روز انہیں چار ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا گیا۔

خیال رہے کہ اسیر رافت ناصیف 15 سال تک جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔انہیں 26 مارچ 2018ء کو آخری بار اسرائیلی جیل سے چھ ماہ قید کے بعد رہا کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی حکام نے فلسطینی دانشورایمن کراجہ اور صحافی محمد منیٰ کو چھ ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔ اسرائیلی زندانوں میں انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل فلسطینیوں کی تعداد 430 ہے جب کی مجموعی طور پر 6 ہزار فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما رافت ناصیف کو انتظامی قید میں ڈال دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.