• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حرم ابراہیمی میں ہونے والے قتل عام کی تیئیسویں برسی کے موقع فلسطینیوں کا مظاہرہ

جمعہ 24-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6202
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن کے جنوب میں واقع شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی میں ہونے والے قتل عام کی تیئیسویں برسی کے موقع پر فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔

شہر الخلیل میں میں یہ قتل عام، پچّیس فروری انّیس سو چورانوے کو حرم ابراہیمی پر ایک انتہا پسند صیہونی باروخ گولڈ اشٹائن کے حملے میں ہوا تھا

اس ہولناک قتل عام میں انتیس فلسطینی شہید اور ایک سو پچاس دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس قتل عام کی برسی کے موقع پرہونے والے مظاہرے میں فلسطینیوں کے علاوہ فلسطین کے حامی بیرونی اداروں اور صیہونی حکومت کی مخالف بائیں بازو کی تحریکوں کے کارکنوں نے بھی حصہ لیا۔

مظاہرے کے شرکا نے صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور شہدا روڈ کو کھولے جانے کا مطالبہ کیا جو جو سیکڑوں دکانوں کے ساتھ بند کر دیا تھا۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ حرم ابراہیمی کے قتل عام کے بعد صیہونی حکومت نے صیہونیوں کو علاقے میں رہائش اور ان دکانوں سے استفادہ کرنے کی اجازت دے دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحرم ابراہیمی میں ہونے والے قتل عام کی تیئیسویں برسی کے موقع فلسطینیوں کا مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.