• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جیلوں میں‌صہیونی فوج کے جنگی جرائم، تشدد سے سات فلسطینیوں کی شہادت

پیر 26-01-2015
in فلسطین
0
plf 7-martyred
0
SHARES
4
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی اسپیشل تفتیشی یونٹوں کے اہلکاروں کی طرف سے جیلوں میں ڈالے گئے فلسطینیوں پروحشیانہ تشدد کرکے انہیں جان سے مارنے جیسے جرائم کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں جنگی جرائم کے نتیجے میں کم سے کم سات فلسطینیوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔
 

مرکز برائے اسیران اسٹڈی سینٹر کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ  فوج کی اسپیشل فورس کو قیدیوں پر تشدد کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ یہودی فوج آئے روز جیلوں پر چھاپے مارتے اور قیدیوں سے غیر انسانی سلوک کرتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کے جنگی جرائم اور منظم ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ کسی ایک جیل یا چند قیدیوں تک محدود نہیں بلکہ تمام اسیران یکساں وحشیانہ سلوک کا سامنا کر رہے ہیں۔ صہیونی تفتیش کار قیدیوں کے کمروں کی تلاشی کے دوران اسیران کو گولیاں‌ مارنے سے بھی نہیں ‌چوکتے۔
 

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیدیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا بین الاقوامی انسانی حقوق کی عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔  جنیوا معاہدے کی دفعہ 85 کےتحت قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کو جنگی جرم سے تعبیرکیا گیا ہے۔ قیدیوں کو وکیل کی اجازت نہ دینا اور اپنی گرفتاری کے خلاف دلائل دینے سے روکنا بھی جرم قراردیا جا چکا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.