فلسطینی مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز اس کا ایک دلیر مجاہد دشمن کے خلاف ایک کارروائی کے دوران شہید ہوگیا ہے۔ بریگیڈ نے بتایا کہ ان کا ایک کارکن مصطفی رمضان ابو حسنین ہفتے کے روز اپنے ایک جہادی مشن کے دوران اسرائیلی بمباری کی زد میں آکر شہاد ت پا گیا ہے۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین