• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین کے نواحی علاقے قباطیہ میں صہیونی فوج کا غیر اعلانیہ کرفیو

جمعرات 04-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0212
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں قباطیہ کے مقام پرصہیونی فوج نے وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ شہر میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کی گئی قباطیہ کا تمام اطراف سے محاصرہ کرنے کے بعد گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

صہیونی فوجیوں نے قباطیہ میں غیراعلانیہ کرفیو اس وقت لگایا جب بدھ کی شام یہ اطلاعات ملیں اس قصبے کے تین فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیوں میں ایک خاتون اسرائیلی فوجی اہلکار کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔ جوابی کارروائی میں تینوں حملہ آورمارے گئے ہیں۔

دریں اثناء مقبوضہ بیت المقدس میں کل بدھ کی شام ہونے والی دو مزاحمتی کارروائیوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا ہے جس میں امن وامان کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان اور اسرائیلی آرمی چیف بھی موجود تھے۔

نیتن یاھو کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں قباطیہ کے بارے میں چار اہم فیصلے صادر کیےگئے ہیں۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineجنین کے نواحی علاقے قباطیہ میں صہیونی فوج کا غیر اعلانیہ کرفیو،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.