• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین میں اسرائیلی فوج کے حملے، فلسطینیوں کے ساتھ جڑپیں

جمعرات 19-07-2012
in فلسطین
0
plf roots
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے جمعرات کی علی الصبح جنین اور اس کے کیمپ پر دھاوا بول دیا جس کے بعد اہل علاقہ فلسطینیوں اور صہیونی اہلکاروں کے درمیان خوفناک جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جھڑپیں شہر میں اس وقت شروع ہوئیں جب صہیونی اہلکاروں نے شدید فائرنگ کرتے ہوئے شہر پر دھاوا بول دیا

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر خلیل سلیمان کے قریب جھڑپیں انتہائی شدید تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی اہلکاروں پر زبردست پتھراؤ کیا اور ان پر گھریلو ساختہ پٹرول بم برسائے جس کے جواب میں صہیونی اہلکاروں نے نوجوانوں پر زہریلی گیس کے شیل برسانا شروع کر دیے، یہ سلسلہ ایک گھنٹےسے زائد چلتا رہا۔

جنین شہر کے علاقے کفر قود میں بھی اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا اور صبح تین بجے فلسطینی گھروں پر روشنی کے بم برسانا شروع کر دیے،اسرائیلی اہلکار زیتون کے درختوں میں گھات لگا کر بیٹھ گئے۔ شہر کے جنوبی علاقے سھل صانور میں بھی اسرائیلی فورسز کی بڑی تعداد گشت کرتی رہی، اس علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کی آمد کا مقصد تربیتی مشقیں کرنا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.