• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین میں اسرائیلی فوجی تربیتی مشقوں سے اہل علاقہ شدید پریشان

پیر 19-03-2012
in فلسطین
0
plf palestine_disturb
0
SHARES
0
VIEWS

plf palestine_disturb

اسرائیلی فوج نے پیر کے روز مغربی کنارے کے شہر جنین کےعلاقے یعبد اور اس کے اطراف پہاڑوں پر فوجی تربیتی مشقیں شروع کر دیں۔ بڑے پیمانے پر کی جانے والی ان مشقوں میں صہیونی لڑاکا طیارے بھی شرکت کر رہے ہیں۔

 

فوجی اہلکاروں کی بڑے پیمانے پر علاقے میں موجودگی اور مشقوں سے اطراف کے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ مشقیں صرف یعبد کے علاقے تک ہی محدود نہیں بلکہ اردگرد کے متعدد علاقوں تک پھیل چکی ہیں۔ تربیتی مشقوں کے دوران صوتب بموں اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والا اسلحہ استعمال کیا جا رہا ہے۔
اہل علاقہ نے بتایا کہ صہیونی فوجی مشقوں کے سبب سیکڑوں ایکڑ فلسطینی اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ مشقوں کی وجہ سے اس علاقے سےگزرنے والی تمام شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔ جگہ جگہ ھنگامی چیک پوسٹیں قائم ہیں جس کی وجہ سے فلسطینی شہریوں کو سفر میں بھی شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.