• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین شہر کی ناکہ بندی کے بعد اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں

جمعہ 13-03-2015
in فلسطین
0
plf janin-city
0
SHARES
12
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جمعرات کے روز اسرائیلی فوج نے اچانک شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا کرانہیں ہر قسم کی آمد ورفت کے لیے بند کردیا جس کے بعد گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ تلاشی کی کارروائی کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگی مشقوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

مقامی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کوبتایا کہ صہیونی فوجیوں‌نے جنوبی جنین کےیعبد قصبے کے مقام پر داخلی راستوں کی ناکہ بندی کی۔ اس کے علاوہ مشرقی سمت سے الالمانیہ،جنین بائی باس پروڈ اور کئی دوسرے داخلی اور خارجہ راستوں کی ناکہ بندی کے بعد گھر گھر تلاتی کا سلسلہ شروع کیا گیا۔  تلاشی کی کارروائیوں میں خواتین اور بچوں  کو زدو کوب کیا گیا اور گھروں میں موجود قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کے ساتھ نقدی اور زیورات لوٹ لیے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.