جنین بلدیہ کے ملازمین کے کمیشن نے اپنے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس تمام ہفتے کے دوران احتجاجی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ بدھ اور جمعرات کے دن صبح 9 بجے سے ہڑتال کی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے مطالبات کا مقصد جنین بلدیہ کے ملازمین کے معیار زندگی کو بہتر بنانا اور انہیں بہتر سہولیات دلوانا ہے۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
