• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جامعہ بیرزیت کے طلباء کا احتجاج جاری، بھوک ہڑتال کا اعلان

ہفتہ 03-03-2012
in فلسطین
0
plf announce
0
SHARES
0
VIEWS

plf announce

فلسطین کی ایک بڑی یونیورسٹی "جامعہ بیرزیت” کے طلباء وطالبات کی جانب سے اسرائیلی جیل میں زیرحراست بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیرہ ھناء شلبی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دیا گیا

 

دھرنا ابھی تک جاری ہے۔ طلباء اسیرہ کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آج ہفتےکوبھوک ہڑتال کریں گے۔
جامعہ البیرزیت میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی طلباء تنظیم”اسلامی بلاک” کے ترجمان نے کہا کہ آج ہفتے کے روز احتجاجی مظاہروں کے علاوہ سب سےاہم اقدام بھوک ہڑتال ہو گی۔ اس بھوک ہڑتال کے ذریعے وہ فلسطینی انتظامیہ کو یہ پیغام دیں گے کہ وہ اسیرہ ھناء شلبی کی رہائی کے لیے ٹھوس اقدامات کرے اور اس کےساتھ ساتھ صہیونی مجرموں کو یہ پیغام دیا جائے گا کہ ھناء شلبی تنہا نہیں بلکہ پوری فلسطینی قوم اس کی پشت پر کھڑی ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ وہ بھوک ہڑتال اور دھرنے کا سلسلہ مزید کئی روز تک جاری رکھنے اور مطالبات پورے ہونے تک اپنا احتجاج جاری رکھنے پرغور کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتجاجی کیمپ ختم کرنے کے بارے میں میڈیا میں جو اطلاعات آئی ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.