• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جامعہ الازھر کا فلسطین میں اپنے اداروں کی شاخوں کے قیام کا اعلان

پیر 14-05-2012
in فلسطین
0
plf points
0
SHARES
0
VIEWS

plf points

مصرکی سب سے بڑی دینی درسگاہ نے فلسطینی علاقوں میں تعلیمی اداروں کے قیام کی اجازت دی گئی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جامعہ الازھرکے سربراہ شیخ احمد الطیب کی خصوصی ہدایت پرفلسطینی شہروں میںجامعہ کے زیر انتظام اداروں کی شاخوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں جامعہ الازھر کی اعتدال پسند فکرکے فروغ کے لیے تعلیمی اور فکری ادارےقائم کیے جائیں گے۔”پی آئی سی” کےمطابق جامعہ الازھر کے سربراہ احمد الطیب نے خصوصی طورپر سفارش کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں جامعہ کے فارغ التحصیل علماء کے رابطہ کونسل کی شاخ قائم کی جائے۔ اس کے علاوہ غزہ کی پٹی میں صوت الازھر ریڈیو کی نشریات شروع کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

قبل ازیں غزہ کی پٹی میں جامعہ الازھر اداروں کے نگران ڈاکٹر اسماعیل حمدان بلبل نے قاہرہ میں شیخ الازھر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین شریعت کورٹ کے چیف جسٹس ڈاکٹر ماہر خصر بھی موجود تھے۔ خیال رہے کہ اس وقت فلسطین میں مجموعی طورپر جامعہ الازھر کے زیراہتمام چار بڑے ادارے کام کررہے ہیں۔ جہاں سے ہر سال ہزاروں طلباء حصول علم کے بعد معاشرے میں اسلامی فکر کے رسوخ کے لیے کام شروع کرتے ہیں۔ جامعہ الازھرنے اب اپنے اداروں کی فلسطین میں تعداد کو کئی گنا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.