• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تیونس کی وزیراعظم کے دورہ رام اللہ بارے میڈیا اطلاعات کی سختی سے تردید

ہفتہ 09-06-2012
in فلسطین
0
plf tunis
0
SHARES
0
VIEWS

plf tunis

تیونس حکام نے ذرائع ابلاغ میں شائع ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم حمادی الجبالی جلد فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ کا دورہ کرنے والے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق تیونس کی اسلام پسند حکمراں جماعت ’’تحریک نہضت‘‘ کے رکن السید محمد الفرجانی نے میڈیا کو بتایا کہ وزیراعظم حمادی الجبالی کا فی الحال دورہ فلسطین کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی بیرون ملک دوروں میں رام اللہ کا دورہ ان کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عرب اور بعض اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان تمام اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔ ابھی تک وزیراعظم نے رام اللہ کے دورے کے بارے میں سوچا بھی نہیں ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز میڈیا میں آنے والی بعض اطلاعات میں بتایا گیا تھا کہ تیونس کے ما بعد انقلاب پہلے جمہوری وزیراعظم حمادی الجبالی کو رام اللہ میں تیونس ۔ فلسطین کلب کی جانب سے ایک تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے جس کے لیے وہ جلد رام اللہ جائیں گے۔ رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ رام اللہ کے دوے کے دوران حمادی الجبالی کی صدر محمود عباس اور دیگر فلسطینی حکام کے ساتھ بھی ملاقات ہو گی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.