• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین ماہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہید

بدھ 31-12-2014
in فلسطین
0
plf 3months
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے  زخمی ہونے والا ایک  معمر فلسطینی تین ماہ موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد کل منگل کو جام شہادت نوش کریا۔

خبررساں ایجنسی ’صفا‘ کے مطابق 63 سالہ فلسطینی محمد سعدی الحشیم تین ماہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ مسلسل تین ماہ زیرعلاج رہنے کے بعد گذشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملا۔

یاد رہے کہ محمد الحشین مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں شہید ہونے والے جونوان محمد سنقرط کی نماز جنازہ کےجلوس میں شرکت کے دوران اس وقت زخمی ہوگیا تھا جب قابض فوجیوں نے جنازے کے جلوس پر فائرنگ کردی تھی۔ فائرنگ کے نتیجے میں الحشیم کی ایک ٹانگ ٹوٹ گئی گھی اور گولیاں اس کے چہرےپربھی لگی تھیں۔

الحشیم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شہید سرطان جیسے موذی مرض میں بھی مبتلا تھا۔ زخمی ہونے کے بعد کینسر کا مرض بھی بری طرح بگڑ گیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.