• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین شہداء کے جسد خاکی صیہونی فوج کی تحویل میں

بدھ 02-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6318
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی رابطہ کار کو بتایا گیا ہے کہ فوج نے دو روز قبل غزہ کی سرحد پر تین فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں قبضے میں لے لی ہیں۔

ان تینوں فلسطینی شہداء کی عمریں بیس سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی رابطہ کار کو بتایا گیا ہے کہ تینوں فلسطینیوں کو خان یونس کے مشرق اور رفح کے علاقے میں سرحد پر گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔

غزہ میں سرحدیی امور کے انچارج ماھر ابو عوف نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے اطلاع دی گئی ہے کہ اس نے تین روز قبل غزہ کی سرحد پر خان یونس کے عطیہ محمد العماوی اور یوسف احمد العماوی جب کہ سولہ سالہ بچے یوسف جاسر ابو جزر کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں قبضے میں لے لی  ہیں۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 16 سالہ ابو جزر کے ساتھ آنے والے تین دوسرے لڑکوں کو حراست میں لے لیا گی ہے۔

اسرائیلی حکام نے تینوں شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ شہداء کی میتیں غیرمعینہ مدت کے لیے فوج کی تحویل میں رہیں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین شہداء کے جسد خاکی صیہونی فوج کی تحویل میں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.