• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

توسیع پسندی میں معاون، اسرائیلی بنکوں پر پابندی عائد کرنےکا مطالبہ

جمعرات 16-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6082
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت خارجہ نے  اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں اور مالیاتی اداروں سے اسرائیل کے بنکنگ سسٹم پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی بنک فلسطینی علاقوں میں صہیونی آباد کاری کی توسیع کے لیے آباد کاروں کو مالیات سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ جس کے نتیجے میں فلسطینی علاقوں میں صہیونی آباد کاری کو فروغ مل رہا ہے۔

وزارت داخلہ کے بیان کی ایک نقل موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی ادارے فلسطین میں اسرائیلی بنکوں کی جانب سے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں اور فلسطین میں یہودی توسیع پسندی میں ملوث کمپنیوں بالخصوص ’امانا‘ توسیع پسندانہ سرگرمیوں کو مالیاتی سہولیات فراہم کرنے پر باز پرس کی جائے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں صہیونی آباد کاری اور انتہائی اہمیت توجہ طلب مسئلہ ہے جس کی روک تھام کے لیے علاقائی اور عالمی قوتیں موثر قدامات کریں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اور اس کے تمام ذیلی ریاستی ادارے فلسطینی اراضی کی چوری اور اس پرغاصبانہ قبضوں میں ملوث ہیں۔ فلسطینیوں کی اراضی پر قبضے میں دیگر صہیونی اداروں کے ساتھ ساتھ اسرائیلی بنک بھی براہ راست ملوث ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتوسیع پسندی میں معاون، اسرائیلی بنکوں پر پابندی عائد کرنےکا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.