• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تنقید برداشت نہیں، صدر عباس نے فلسطینی چیف جسٹس برطرف کر دیا

جمعرات 13-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4680
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک نیا آمرانہ فیصلہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور جوڈیشل کونسل کے چیئرمین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سامی صرصور کی جانب سے تحریک فتح کی سینٹرل کمیٹی کے بعض فیصلوں پر تنقید کی تھی جس پر سینٹرل کمیٹی کے رکن توفیق الطیراوی اور چیف جسٹس کے درمیان سخت کشیدگی پیدا ہوئی تھی۔ چیف جسٹس نے الزام عائد کیا تھا کہ توفیق الطیراوی اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جعل سازی اور دھوکہ دہی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ چیف جسٹس کی طرف سے صدرعباس کے چہتے پر تنقید انہیں سخت ناگوار گذری ہے جس پر انہوں نے چیف جسٹس کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کی شام رام اللہ میں ایوان صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر عباس نے چیف جسٹس صرصور کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں تحریک فتح کی سینٹرل کمیٹی کے سینیر رکن توفیق الطیراوی نے عدالت کے بعض فیصلوں کو عدالتی دائرہ کار سے تجاوز قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی تھی۔ جس کے بعد چیف جسٹس اور توفیق طیراوی کے درمیان ایک دوسرے پرالزامات عائد کیے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتنقید برداشت نہیں، صدر عباس نے فلسطینی چیف جسٹس برطرف کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.