• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تل رمیدیا میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ

ہفتہ 23-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11313
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) درجنوں فلسطینیوں نے تل رمیدیا میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق درجنوں فلسطینیوں نے  جمعرات کی رات مغربی کنارے کے قدیم شہر الخیل کے قریبی علاقے تل رمیدیا میں حالیہ دنوں میں ہونے والی اسرائیلی خلاف ورزیوں سے تنگ آتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پابندیوں اور خلاف ورزیوں کے خلاف ہونے والے عظیم الشان مظاہرے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کےعلاوہ مقامی رہائشیوں اور قرب و جوار کے فلسطینیوں نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین نے قابض اسرائیلی انتظامیہ اور صیہونی آباد کاروں  کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف حالیہ نسلی صفائی کی حکمت عملی ختم کرنے کے پرزور مطالبات کیے۔

فلسطینی شہریوں پر عائد کردہ اسرائیلی پابندیوں کے خلاف مظاہرین نے اپنے مطالبات سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ 2016 سے فلسطینی شہریوں پر جو اسرائیلی پابندیاں، جن میں ایک خاص اعداد تک فلسطینیوں کے پاس داخلے کے اجازت نامے ہیں انہیں ہیں ان علاقوں میں داخلے کی اجازت ہے، اسے ختم کیا جائے۔

مظاہرین نے تل رمیدیا کے داخلی راستے کے پاس لگائے گئے میٹل ڈیٹکٹرز کے پاس مظاہرہ کیا اور واضح کیا کہ تمام فلسطینی الخلیل کے مضافات میں بغیر کسی جامہ تلاشی ، گرفتاری اور ذلت مندی اٹھائے بغیر داخل یا خارج ہو سکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتل رمیدیا میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.